نئی دہلی،18نومبر(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر T.S. Thakur کو نیا چیف
جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔قانون و انصاف کی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر مکھرجی نے جسٹس ٹھاکر کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ان کی تقرری تین دسمبر سے نافذ العمل ہوگی۔